Page 1 of 1

کیا حجاب پہننا واجب ہے؟

Posted: Thu Dec 02, 2021 2:19 pm
by MoonlitKnight14
عورت کے لئے حجاب کا پہننا اللہ تعالی کے احکامات الہی میں سے نہیں ہے. نہ کبھی تھا نہ کبھی ہو گا. یہی وجہ ہے کہ خدا نے اپنے گزرے ہوئے معاہدوں میں کبھی حجاب کا حکم نہیں دیا. اور احمدی معاہدہ میں بھی وہ یہ ہکم نہیں دیگا. وہ جس نے یہ حکم ایجاد کیا کہ عورت حجاب پہنے، وہ ایک شخص تھا پول کے نام سے، جو ایک دجال اور منافق تھا، اور ان لوگوں میں سے ہے جنہوں نے عیسی
علیہ السلام کی تعلیمات کو بگاڑا
.عیسی علیہ السلام نے کبھی کسی کو حجاب پہننے کا حکم نہیں دیا. اور حجاب کا پہننا کبھی اسلام میں بھی واجب نہیں تھا، نہ ہی قرآن کی کسی آیت میں اسے واجب قرار دیا گیا. یہ رسول اللہ محمد ص کی وفات کے بعد اسلام کا حصہ بنا.